Tuesday, 20 December 2011

Ibrar joins PTI



پاکستان کے معروف پاپ گلو کار ابرارالحق نے عملی سیاست کا آغاز کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
انہوں نے اس بات کا اعلان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔


No comments:

Post a Comment